پولیس حکام کے مطابق لاشیں ایک ہی خاندان کی ہیں ، مرنے والوں میں میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 22nd 2024, 10:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل پر رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 5 لاشیں برآمد کی گئی ۔
پولیس حکام کے مطابق لاشیں ایک ہی خاندان کی ہیں ، مرنے والوں میں میاں بیوی اور تین بچے شامل ہیں ۔
جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 5 , 3 اور 8 سال ہیں ۔
پولیس کی تحقیات کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کو زہر دے کر مارا گیا ہے ۔
پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے بھی مدد لی جا رہی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 10 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 19 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





