Advertisement
پاکستان

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پاک چین آہنی برادرانہ تعلقات کو بڑھانے میں نائب وزیر خارجہ سن کے تعاون کو سراہا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 2:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پیر کو چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور اپ گریڈ کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

آج اسلام آباد میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور چین کے نائب وزیر خارجہ سے  ملاقات میں   انہوں نے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی دنیا کے لیے ایک مثال ہے ۔

دونوں سفارت کاروں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری  سی پیک (CPEC) اور دو طرفہ اقتصادی اور مالی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں میں بڑھانے کیلئے بات چیت کی ۔

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پاک چین آہنی برادرانہ تعلقات کو بڑھانے میں نائب وزیر خارجہ سن کے تعاون کو سراہا۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement