Advertisement
پاکستان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی 7 مقدمات میں ضمانتیں بحال

عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانتوں کا خارج کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 9:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی چیئرمین پی ٹی آئی 7 مقدمات میں ضمانتیں بحال

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کر دیں۔

عمران خان کی 9 مئی کے 7 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کرنے کے خلاف درخواستوں پر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ میں گرفتاری سے قبل عدالت پیش ہوتے رہے، ضمانتوں کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا گیا۔

سلمان صفدر نے اپنے دلائل میں کہا کہ ضمانتوں پر میرٹ کی بنیاد پر فیصلہ ہونا چاہیے تھا جو نہیں کیا گیا، استدعا ہے کہ عدالت اے ٹی سی کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔

عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا جو کچھ دیر بعد سنا کر ضمانتیں بحال کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے اے ٹی سی کو ویڈیو لنک پر حاضری لگا کر ضمانتوں پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت