Advertisement
پاکستان

عام انتخابات کی تیاری کا عمل 75 فیصد مکمل

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا ، ای ایم ایس کی پیشگی مشق 27 جنوری کو کی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عام انتخابات کی تیاری کا عمل  75 فیصد مکمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کا عمل %75 تک مکمل کر لیا گیا ہے ۔ 

عام انتخابات سے قبل الیکشن منیجمینٹ کے ذریعے نتائج کیلئے ایک اور تجرباتی مشق کی جائے گی ۔ 

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا ، ای ایم ایس کی پیشگی مشق 27 جنوری کو کی جائے گی ۔ 

رزلٹ کی تیاری کیلئے مشق ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں کی جائے گی ۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننف افسران 25 جنوری تک فارم 28 اور 33 میں اندراج مکمل کریں گے ۔ 

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ عام انتخابات سے متعلق چلنے والی تمام افواہیں دم توڑ گئیں ہیں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے ۔ 

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • a day ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 hours ago
Advertisement