Advertisement
پاکستان

فیض آبا د دھرنا کیس ، شہباز شریف تا حال پیش نہیں ہو ئے

دھرنا کمیشن نے سابق سیکرٹری  وزیر داخلہ ، سابق سیکرٹری وزیر دفاع اورسابق  ڈی جی رینجرز کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 23rd 2024, 10:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیض آبا د دھرنا کیس ، شہباز شریف تا حال پیش نہیں ہو ئے

اسلام آباد :فیض آباد دھرنا کیس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف تاحال فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے  پیش نہیں ہوئے ۔ 

سابق آئی جی اسلام آباد طاہر عالم فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ہو گئے ۔ 

میڈیا ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے وکیل کے ذریعے اپنا جواب نامہ جمع کر وانے کی استدعا کی تھی ۔ 

دھرنا کمیشن نے سابق سیکرٹری  وزیر داخلہ ، سابق سیکرٹری وزیر دفاع اورسابق  ڈی جی رینجرز کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔ 

دھرنا کمیشن کے مطابق تمام افراد کو 9 اور 10 جنوری کو بھی طلبی کا نوٹس بھیجا گیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے ۔ 

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 43 منٹ قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 14 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان