آصفہ بھٹو نے کہا کہ 300 یونٹ مفت بجلی چاہتے ہیں تو تیر پر مہر لگائیں، صحت کی سہولت چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کا ساتھ دیں


پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی 161 میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو ایک منشور دیا ہے جو عوام دوست منشور ہے۔
آصفہ بھٹو نے کہا کہ 300 یونٹ مفت بجلی چاہتے ہیں تو تیر پر مہر لگائیں، صحت کی سہولت چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کا ساتھ دیں، چاہتے ہیں کہ کسان خوشحال ہوں تو تیر پر مہر لگائیں، آگر بھوک کا خاتمہ چاہتے ہیں تو تیر کو کامیاب کروائیں۔
آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لاہور سے بلاول بھٹو زرداری آپ کا امید وار ہے، بلاول بھٹو نے عوامی منشور دیا ہے، تین سو یونٹ فری بجلی صحت کی مفت سہولیات چاہتے ہے تو بلاول کا ساتھ دیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں اب نئی سوچ کو پروان چڑھنا چاہیے اس لیے نئے نظریے کے ساتھ بلاول بھٹو کو ووٹ دیں اور تیر پر مہر لگائیں ۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل


