الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی اور جرمانے کا عندیہ بھی دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 24th 2024, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
لاہور: الیکشن کمشنر پنجاب کی ہدائت پرضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں متحرک ہوگئی ہیں۔۔
پنجاب میں ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن نے سخت اقدامات کا حکم دے دیا ، الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی اور جرمانے کا عندیہ بھی دیا گیا ۔
این اے 143 ساہیوال سے امیدوار ماجد حسین کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے، امیدوار نے ضلعی انتظامیہ سے بغیر اجازت کار ریلی، کارنر میٹنگز اور جلسے کا اہتمام کیا تھا۔
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ساہیوال نے امیدوار کو وارننگ جاری کرتے ہوئے محتاط رہنے کی بھی ہدایت کی۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 4 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 8 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 14 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 15 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


