خریداروں کیلئے خوشخبری، سونا مسلسل تیسرے روز ہزاروں روپے سستا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟
خیال رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونا 1523 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے ہو گئی تھی

.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: خریداروں کیلئے خوشخبری سامنےآئی ہے ،عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہو گیا ہے۔
آل پاکستان جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1469 روپے سستا ہونے کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے کا ہو گیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کے بھاؤ میں 1323 روپے کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 1 ہزار 12 روپے ہو گئی۔
علاوہ ازاں فی تولہ چاندی کی قیمت 67 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 730 روپے پر آ گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14.69 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 453 ڈالر فی اونس تک گر گیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونا 1523 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے ہو گئی تھی ۔جبکہ اس سے ایک روز قبل مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 18 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 21 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 21 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل






