Advertisement
پاکستان

گلگت بلتستان انتخابات:چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا

چیف الیکشن کمشنر گلگت  بلتستان  راجہ  شہباز  نے تمام 24  حلقوں کے  ریٹرننگ  افسران کو مصدقہ  فارم 45  جاری کرنےکی ہدایت کردی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jun 7th 2026, 9:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گلگت بلتستان انتخابات:چیف الیکشن کمشنر کا اہم بیان سامنے آ گیا

ویب ڈیسک:چیف الیکشن کمشنر گلگت  بلتستان  راجہ  شہباز  نے تمام 24  حلقوں کے  ریٹرننگ  افسران کو مصدقہ  فارم 45  جاری کرنےکی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے ہدایت کی ہےکہ  یہ عمل الیکشن ایکٹ2017 اور الیکشن رولز2017 کی متعلقہ دفعات کےمطابق یقینی بنایا جائے،انہوں  نے تمام ریٹرننگ افسران  کو ہدایات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کامزید کہنا ہےکہ  تمام پولنگ اسٹیشنز  پر فارم 45 جاری کیےجا رہے ہیں جہاں گنتی مکمل ہوچکی ہے، کوئی بھی میڈیاچینل فارم 45 جاری نہ  ہونے کے حوالے سے غیر مصدقہ  خبریں نہ چلائے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق  اس بات کویقینی بنانےکے لیے ایک بار  پھر واضح ہدایات جاری کی ہیں۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • an hour ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • an hour ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 19 hours ago
Advertisement