الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے کُل 5121 امیدوار مدِ مقابل ہوں گے


آئندہ ماہ کی آٹھ تاریخ کو ہونے والے عام انتخابات 2024 کیلئے انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آتی جا رہی ہے۔
سیاسی جماعتیں ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کیلئے جلسے کر رہی ہیں ، پاکستان مسلم لیگ ن آج راولپنڈی میں جلسہ عام کا انعقاد کر رہی ہے جس سے پارٹی کے صدر شہباز شریف خطاب کریں گے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری آج پشاور میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے ، اس کے علاوہ امیدوار ووٹروں کے ساتھ روابط کیلئے کارنر میٹنگز کر رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے کُل 5121 امیدوار مدِ مقابل ہوں گے جن میں 4807 مرد، تین سو بارہ خواتین اور دو ٹرانس جینڈر شامل ہیں۔
چاروں صوبائی اسمبلیوں کیلئے بارہ ہزار چھ سو پچانوے امیدوار میدان میں اتریں گے جس میں 12123، مرد اور 570 خواتین اور دو ٹرانس جینڈرز بھی شامل ہیں۔
قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستوں اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی پانچ سو ترانوے نشستوں کیلئے انتخابات کرائے جائیں گے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 13 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 15 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 14 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
