سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 16 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 2:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ رشید احمد کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ فروری تک توسیع کردی۔
شیخ رشید کی جانب سے سردارعبدالرزاق، سردارشہباز ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ شیخ رشید احمد کو انسداد دہشت گردی عدالت نے 17 جنوری کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوایا تھا۔
سانحہ 9 مئی کے درج مقدمات میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے کیس میں انھیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 16 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے کی تھی ۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ رشید احمد کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ فروری تک کی توسیع کردی۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 4 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


