حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکوں کے اسکول صبح 8.30 سے دوپہر 2:30 تک جبکہ لڑکیوں کے اسکول صبح سوا 8 سے دوپہر 15: 2 بجے تک کھلے رہیں گے


عام انتخابات کے لیے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا جبکہ پنجاب کے محکمہ تعلیم نے لاہور کے اسکولوں کے نئے اوقات کا اعلان کیا ہے۔
لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لاہور میں اسکولوں کے نئے اوقات یکم فروری سے 15 اپریل تک نافذ العمل رہیں گے۔
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکوں کے اسکول صبح 8.30 سے دوپہر 2:30 تک جبکہ لڑکیوں کے اسکول صبح سوا 8 سے دوپہر 15: 2 بجے تک کھلے رہیں گے , نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کو بوائز اسکول سوا 12 اور گرلز اسکول دوپہر 12 بجے بند ہوں گے۔
Important Update: In view of the upcoming general elections on 8th February, Provincial Cabinet has approved that all public and private sector schools, colleges, and universities in Punjab will be closed from Feb 6th to Feb 9th.
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) January 31, 2024
9:30 am timing for schools will only be observed…
پنجاب میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز 6 سے 9 فروری تک بند رہیں گے ۔
انتخابات کے لیے تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 37 minutes ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 2 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 20 hours ago

