Advertisement
پاکستان

9 مئی کیس : شیخ رشید کےجو ڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 16 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 2:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
9 مئی کیس : شیخ رشید کےجو ڈیشل  ریمانڈ میں توسیع

انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ رشید احمد کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ فروری تک توسیع کردی۔

شیخ رشید کی جانب سے سردارعبدالرزاق، سردارشہباز ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ ‎شیخ رشید احمد کو انسداد دہشت گردی عدالت نے 17 جنوری کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوایا تھا۔

‎سانحہ 9 مئی کے درج مقدمات میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کے کیس میں انھیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

‎یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 16 جنوری کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ‎کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے کی تھی ۔ 

انسداد دہشتگردی عدالت نے شیخ رشید احمد کے جوڈیشل ریمانڈ میں چھ فروری تک کی توسیع کردی۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 19 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • 3 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 37 minutes ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • an hour ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 21 hours ago
Advertisement