Advertisement

سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن ،21 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران 30 جنوری کو تین خود کش حملہ آوروں سمیت 9 جبکہ 31 کو مزید 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Feb 1st 2024, 2:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن ،21 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے  مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 21 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ہے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا مچھ میں دہشت گردوں کے خلاف کلئیرنس آپریشن جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ  مچھ میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنایا جس کے نتیجے میں وہ بھاگنے پر مجبور ہوئے۔

میڈیا  ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کے دوران مزید 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے جس کے بعد ہلاک ہونے والے شرپسندوں کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کلیئرنس آپریشن کے دوران 30 جنوری کو تین خود کش حملہ آوروں سمیت 9 جبکہ 31 کو مزید 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

Advertisement
روس میں 8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ، جاپان اور بحرالکاہل میں لیے سونامی وارننگ جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
پہلگام ، رافیل اور آپریشن مہادیو پر اپوزیشن کی تابڑ توڑ حملوں سے بی جے پی حکومت کی بولتی بند

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہبازشریف نے پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح  کر دیا ، مسافروں کیلئے نئی سہولتیں فراہم

  • 13 گھنٹے قبل
معرکہ حق میں شکست کے بعد  بھارت دہشتگرد گروہوں کے ذریعے پراکسی وار کو  بڑھا رہا ہے، فیلڈ مارشل

  • 35 منٹ قبل
لیجنڈ لیگ، گرین شرٹس کے خلاف کھیلنے سے انکاری   بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں پاکستان سے ٹاکرا

  • 25 منٹ قبل
برطانیہ فلسطین کو مشروط طور پر ریاست تسلیم کرنے پر راضی، ستمبر میں فیصلہ متوقع

برطانیہ فلسطین کو مشروط طور پر ریاست تسلیم کرنے پر راضی، ستمبر میں فیصلہ متوقع

  • 11 گھنٹے قبل
حکومت پاکستان  کا  فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم  30 اگست کو چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم 30 اگست کو چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

  • 11 گھنٹے قبل
شرح سود میں کمی کا امکان، نئے مالی سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا

  • 16 منٹ قبل
امریکی صدر کی مودی کو   بھارتی مصنوعات پر 25 فیصدر ٹیرف لگانے کی دھمکی

  • 8 منٹ قبل
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کادورہ پاکستان کا شیڈول فائنل

  • 15 گھنٹے قبل
قائد اعظم یو نیورسٹی: ہاسٹلز  خالی کروانے کیلئے  انتظامیہ کا آپریشن، درجنوں طلبہ گرفتار 