Advertisement
پاکستان

این اے 127 سے بلاول بھٹو کو کامیاب کراوائیں گے ،چودھری سرور

جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ لاہور سے ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو نے الیکشن لڑا اور وزیراعظم بنے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
این اے 127 سے بلاول بھٹو کو کامیاب کراوائیں گے ،چودھری سرور

سابق گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ این اے 127 پنجاب اور لاہور کے لئے اہم ہے، ہم اس حلقے سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو کامیاب کرائیں گے۔

جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ لاہور سے ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو نے الیکشن لڑا اور وزیراعظم بنے ۔ 

35 سال بعد بینظیر بھٹو کا بیٹا لاہور کے عوام کے اعتماد کے لیے آیا ہے۔لاہور میں بینظیر بھٹو کا جلاوطنی کے بعد تاریخی استقبال کیا گیا، ہم نے بلاول کو 8 فروری کو کامیاب کرانا ہے، بلاول ترقی اور مفاہمت کی سیاست کرے گا . 

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 13 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 18 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 14 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 18 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 17 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک