گڑ بڑ کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق سخت قانونی کارروائی کی جائیگی


لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس الیکشن 2024 کے پرامن انعقاد کے لئے تیار ہے، قومی اداروں کے ساتھ مل کر الیکشن کے دوران امن و امان کی فضا کو ہر صورت برقرار رکھیں گے۔
انتخابی عمل میں گڑ بڑ کرنے والوں کے خلاف بلاتفریق سخت قانونی کارروائی کی جائیگی، قانون ہاتھ میں لینے یا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا۔
سوموار کو اپنے ایک وڈیو پیغام میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ الیکشن کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی قطعی اجازت نہیں، پنجاب پولیس نے انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب کر دیئے ہیں۔
ڈاکٹر عثمان انور نے مزید کہا کہ صاف اور شفاف الیکشن کے بعد ایک منتخب جمہوری حکومت ملک کو آگے لے کر چلے گی، قومی اداروں کے ساتھ مل کر الیکشن کے دوران امن و امان کی فضا کو ہر صورت برقرار رکھیں گے۔
.jpg&w=3840&q=75)
ہزاروں روپےاضافے کے بعد سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟
- 4 گھنٹے قبل

وزیر اعظم شہباز شریف نے ’غزہ بورڈ آف پیس‘ کے مسودے پر دستخط کر دیے
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری
- 20 گھنٹے قبل

کوئٹہ میں سال نو کی پہلی برفباری اور بارش، پنجاب اور خیبر پی کے میں بھی بادل برسنے کو تیار
- ایک گھنٹہ قبل

ورلڈ اکنامک فورم: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے
- 4 گھنٹے قبل

سانحہ گل پلازہ:مصطفی کمال کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے، 18 ویں ترمیم ختم کرنے کا مطالبہ
- 4 گھنٹے قبل

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی گاڑی 200 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 10 اہلکار ہلاک،متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل
بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی ہونگے، آئی سی سی اڑ گیا
- 20 گھنٹے قبل

پنجاب کی ثقافت اور بسنت کی خوشیوں کا جشن :گلوکار سونو ڈینجرس سونگ ’’آئی بسنت ‘‘کا ٹیزر جاری کردیا
- 3 گھنٹے قبل

بنگلہ دیش کا بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

فیشن سٹائلسٹ کامی جی کی سالگرہ کی پروقار تقریب،فیشن انڈسٹری سے جڑے بڑے ناموں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوانے کا تذکرہ
- 4 گھنٹے قبل






.webp&w=3840&q=75)








