آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل (کل) جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بینونی میں کھیلا جائے گا
جنوبی افریقہ کی ٹیم جان جیمز کی زیر قیادت میدان میں اترے گی


راولپنڈی: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل(منگل کو)جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان بینونی میں کھیلا جائے گا ، انڈر 19 ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جنوبی افریقہ میں جاری ہے۔
سپر سکس مرحلہ مکمل ہونے کے بعد پاکستان ، بھارت ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ، منگل کو ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں ولومور پارک ، بینونی میں پنجہ آزمائی کریں گی ، جنوبی افریقہ کی ٹیم جان جیمز کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو ادے سہارن لیڈ کریں گے ، بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے۔
ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل 8 فروری کو پاکستان اور آسٹریلیا کی انڈر 19 ٹیموں کے مابین ولومور پارک ، بینونی میں کھیلا جائے گا ، پاکستانی ٹیم کو سعد بیگ لیڈ کریں گے جبکہ آسٹریلوی ٹیم لچلن ایٹکن کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اب تک ناقابل شکست ہیں ، ورلڈ کپ کا فائنل 11 فروری کو بینونی میں کھیلا جائے گا ۔

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 32 منٹ قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- ایک گھنٹہ قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 14 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- ایک گھنٹہ قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 3 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 4 گھنٹے قبل