این اے 118، حمزہ شہباز کامیاب ، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہار گئیں
حمزہ شہباز نے ایک لاکھ 5 ہزار 960 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مقابلے میں عالیہ حمزہ نے ایک لاکھ 805 ووٹ حاصل کئے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کے حلقہ این اے 118 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز اور پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار عالیہ حمزہ میں کانٹے کا مقابلہ ہوا۔
لاہور کے حلقہ این اے 118 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ این اے 118 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز اور پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوار عالیہ حمزہ میں کانٹے کا مقابلہ ہوا تاہم مسلم لیگ ن کے امیدوار حمزہ شہباز نے میدان مار لیا ہے۔
لیگی رہنما حمزہ شہباز نے ایک لاکھ 5 ہزار 960 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مقابلے میں عالیہ حمزہ نے ایک لاکھ 805 ووٹ حاصل کئے۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 3 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







