مکہ مکرمہ : سورج آج بروز 27 مئی خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا اور اس وقت قبلہ رخ کا صحیح تعین کیا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق سورج سعودی وقت کے مطابق آج دوپہر 12 بجکر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، یہ اس سال پہلی مرتبہ ہوگا۔ سورج عین اوپر آنے پر خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائے گا، قدیم زمانے کے لوگ اسی سادہ طریقے سے قبلے کا رخ متعین کیا کرتے تھے۔ سربراہ انجمن فلکیات کا کہنا ہے کہ عرب ممالک، قطب شمالی کے پڑوسی علاقوں افریقہ اور یورپ کے باشندے اس موقع پر قبلے کی سمت متعین کرسکتے ہیں۔ چین، روس اور مشرقی ایشیا کے باشندے بھی قبلے کی سمت کا تعین کرسکتے ہیں۔
خیال رہے کہ سورج اپنی گردش کے دوران خط استوا سے مدار السرطان کی طرف مئی کے مہینے میں منتقل ہوتا ہے اور اس طرح گردش کرتے کرتے سورج خانہ کعبہ کے اوپر آجاتا ہے۔
واضح رہے کہ ہرسال دو مرتبہ سورج عین خانہ کعبہ کے اوپرآتا ہے،اس سے قبل سورج خانہ کعبہ کے اوپر سال میں پہلی بار 27 مئی اور دوسری بار 15 جولائی کو آتا ہے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 6 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 10 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 minutes ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 6 hours ago





