Advertisement

فیصل آباد : تیز دھار آلہ سے 2افراد قتل

فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تیز دھار آلہ سے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 12:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  افسوس ناک واقعہ فیصل آباد  کے تھانہ روڈالہ روڈ کے چک 376 گ ب میں پیش آیا جہاں مسجد میں  تیز دھار  آلہ سے دو افراد کو  موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو موقع پرپہنچ گئے  ۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو مسجد میں قتل کیا گیا اورمسجد کے امام  عزیز اور اللہ یار پر دونوں کے قتل کا الزام ہے ۔ پولیس نے مرکزی ملزم اللہ یار  کوگرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 5 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 10 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 5 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 4 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • an hour ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'