فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تیز دھار آلہ سے دو افراد کو قتل کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 12:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ فیصل آباد کے تھانہ روڈالہ روڈ کے چک 376 گ ب میں پیش آیا جہاں مسجد میں تیز دھار آلہ سے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو موقع پرپہنچ گئے ۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو مسجد میں قتل کیا گیا اورمسجد کے امام عزیز اور اللہ یار پر دونوں کے قتل کا الزام ہے ۔ پولیس نے مرکزی ملزم اللہ یار کوگرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 10 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 5 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 6 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 14 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







