Advertisement

روس کی عدالت کا ٹک ٹاک کوڈیڑھ ملین روبل جرمانہ

ماسکو: روس کی عدالت نے ٹک ٹاک کوڈیڑھ ملین روبل جرمانہ کردیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 28th 2021, 1:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق روس کی عدالت نے مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ  ٹک ٹاک کوڈیڑھ ملین روبل جرمانہ کردیا ہے۔روسی عدالت نے  ٹک ٹاک کو جرمانہ ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر کیا ہے۔

اس سے قبل   روس کی عدالتیں گوگل کو بھی ساڑھے تین ملین روبل جرمانہ کر چکی ہے۔

خیال رہے کہ روسی حکومت نے  گوگل اور فیس بک کو بھی  ممنوعہ مواد کو اپنے پلیٹ فارم سے نہ ہٹانے پر جرمانہ عائد کیا تھا۔ روس کے مواصلاتی ادارے نے  گوگل کو ممنوعہ مواد کو ہٹانے  کے لئے چوبیس گھنٹے کا وقت دیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق ، فیس بک پر 26 ملین روبل جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ گوگل سے کہا گیا کہ وہ 6 ملین روبل  ادا کرے۔ روسی عدالت نے 2ملین  روبل کے تین الگ الگ جرمانے جاری کیے تھے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 7 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 11 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
Advertisement