آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنگ جاری رہے گی

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 28th 2024, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
مردان : خیبرپختونخوا میں مردان کا ٹلنگ کے علاقے زارا مٹہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی میں سکیورٹی اہلکاروں نے 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔ جن میں ان کا سرغنہ محسن قادر بھی شامل ہے۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس اعجاز خان بھی شہید ہو گئے جبکہ ایک ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنگ جاری رہے گی ۔

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- a day ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 6 hours ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 7 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 10 hours ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 6 hours ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 8 hours ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 8 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- a day ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 6 hours ago

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 hours ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








