Advertisement
پاکستان

امریکہ کی پاکستان کو اقتصادی استحکام کی یقین دہانی

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ہم پاکستان کو قرضوں سے اور بین الاقوامی امداد سے نجات دلانے میں اس کی مدد کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 29th 2024, 11:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ کی  پاکستان کو اقتصادی استحکام کی یقین دہانی

امریکہ نے پاکستان کے اقتصادی استحکام پاکستان کی معیشت کو دوبارہ بحال کرنے  کی کوششوں میں اپنی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی نیوز بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی معیشت میں طویل مدتی بہتری اس کے استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ہم پاکستان کو قرضوں سے اور بین الاقوامی امداد سے نجات دلانے میں اس کی مدد کریں گے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 16 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 21 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی