صوبہ بلوچستان میں بھی شدید بارشوں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 29th 2024, 10:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں بارشوں کے باعث ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے۔
انہوں نے آج کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ صوبے میں شدید بارشوں کے امکان کے پیش نظر چوکنے رہیں۔
اجلاس میں یہ بھی اہم فیصلہ کیا گیا کہ کل کراچی کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں جلد چھٹی دے دی جائے گی۔
یاد رہے کہ صوبہ بلوچستان میں بھی شدید بارشوں کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 20 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 15 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






