Advertisement
پاکستان

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کی نو منتخب وزیر اعلی بلوچستان کو مبارکباد

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان صوبے سے بے روزگاری کے خاتمے اور لوگوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 3rd 2024, 2:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کی نو منتخب وزیر اعلی بلوچستان کو مبارکباد

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سرفراز بگٹی کو وزیراعلی بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔ سینیٹ سیکریٹریٹ کے میڈیا ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وزیراعلی بلوچستان سرفرا بگٹی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ سرفراز بگٹی بلوچستان کی پسماندگی، عوام میں پائے جانے والے احساس محرومی ختم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلی بلوچستان صوبے سے بے روزگاری کے خاتمے اور لوگوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 3 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • an hour ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • an hour ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 3 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 5 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 34 minutes ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری