Advertisement
پاکستان

آج فارم 45 اور فارم 47 والوں کا مقابلہ ہے، علی محمد خان

جعلی مینڈیٹ سے عارضی جیت تو مل جائے گی لیکن آخری میں جیت حق ہی کی ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 3rd 2024, 7:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آج فارم 45 اور فارم 47 والوں کا مقابلہ ہے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ آج فارم 45 اور فارم 47 والوں کا مقابلہ ہے، جعلی مینڈیٹ سے عارضی جیت تو مل جائے گی لیکن آخری میں جیت حق ہی کی ہو گی۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ چھوٹے صوبے سے صدارتی امیدوار منتخب کرکے یہ پیغام دیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پورے ملک کے لیڈر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک دن حق کی جیت ہو گی، عوام کی ہو گی، ایک دن عمران خان یہاں آئیں گے اور حقیقی وزیر اعظم کے طور پر اپنا حلف اٹھائیں گے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 9 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 7 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 10 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت