Advertisement
تجارت

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں معمولی کمی ریکارڈ

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 138.82 ملین ڈالرتھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 6th 2024, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد: ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرمعمولی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو255.40 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6.50 فیصدکم ہے،

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کھیلوں کے سامان کی برآمدت سے ملک کو272.014 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔جنوری میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات کاحجم 37.47 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جودسمبر2023 میں 36.69 ملین ڈالر اور گزشتہ سال جنوری میں 37.39 ملین ڈالرتھا، مالی سال 2023 میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات کامجموعی حجم 460.36 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔

اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں فٹ بالز کی برآمدات سے ملک کو142.56 ملین ڈالرحاصل ہوئے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 138.82 ملین ڈالرتھا، اسی طرح دستانوں کی برآمدات کاحجم 42.72 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 49.49 ملین ڈالرتھا۔

Advertisement
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 8 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 7 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • a day ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • a day ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 11 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 9 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 6 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 8 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 4 hours ago
Advertisement