قازخستان کے صدر کی شہباز شریف کو وزیر اعظم کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد
قازخستانی صدرنے مزید کہا کہ ان کاملک پاکستان کے ساتھ اپنی شراکت داری کوانتہائی اہمیت دیتا ہے

شائع شدہ a year ago پر Mar 6th 2024, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قازخستان کے صدر قاسم چومارتھ توکایی وزیراعظم محمدشہبازشریف کو دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے پرمبارکباددی ہے۔شہبازشریف کے نام اپنے ایک خط میں انہوں نے امیدظاہر کی کہ ان کی دانشمندانہ اور موثر قیادت میں پاکستان ترقی اورخوشحالی کی راہ پرسفرجاری رکھے گا۔
قازخستانی صدرنے مزید کہا کہ ان کاملک پاکستان کے ساتھ اپنی شراکت داری کوانتہائی اہمیت دیتا ہے اور مستقبل میں سیاسی واقتصادی روابط کے فروغ کے لئے پُرعزم بھی ہے۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 11 گھنٹے قبل

ایران کا جوہری پروگرام سمیت یورینیم کی افزودگی ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، عباس عراقچی
- 18 منٹ قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل

ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں 221 اموات جبکہ 800 سے زائد مکانات تباہ، این ڈی ایم اے
- 30 منٹ قبل

فیلڈ مارشل سے ملک کی اہم کاروباری شخصیات کی ملاقات، معاشی چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ
- 11 منٹ قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 11 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 13 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 13 گھنٹے قبل

امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
- 2 منٹ قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات