Advertisement
پاکستان

ساڑھے تین کروڑ افراد رمضان نگہبان پیکیج سے مستفید ہونگے ، مریم نواز

 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز  نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق افراد کے لئے بہترین ممکنہ رمضان پیکیج تیار کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 6th 2024, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ساڑھے تین کروڑ افراد  رمضان نگہبان پیکیج سے مستفید ہونگے ، مریم نواز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے ساڑھے تین کروڑ مستحق افراد کو رمضان نگہبان پیکیج سے فائدہ ہوگا۔

 انہوں نے بدھ کے روز  لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب لوگوں کو رمضان المبارک کے دوران رمضان پیکیجز کےلئے قطاروں میں کھڑا نہیں ہونا پڑے گا بلکہ پیکیجز سب لوگوں کو ان کے گھر پر فراہم کئے جائیں گے۔

 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز  نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق افراد کے لئے بہترین ممکنہ رمضان پیکیج تیار کیا ہے۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 18 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 18 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 13 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'