Advertisement
پاکستان

اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں ، پاکستان

بلال احمد نے کہا وقت آگیا ہے کہ  فلسطینی عوام کےخلاف کئے گئے جنگی جرائم سمیت عالمی انسانی حقوق  کے قانون اور عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 7th 2024, 12:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات  کی جائیں ، پاکستان

پاکستان نے غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کےخلاف اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات اور اس کے کڑے احتساب کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے بلال احمد نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل اور تخفیف اسلحہ کانفرنس میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہییں ۔ 

بلال احمد نے کہا وقت آگیا ہے کہ  فلسطینی عوام کےخلاف کئے گئے جنگی جرائم سمیت عالمی انسانی حقوق  کے قانون اور عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 17 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 19 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 21 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • an hour ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق