بلوچستان کے مغربی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے اور جی بی، کشمیر اور پوٹھوہار میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 7 2024، 2:36 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔
این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقے بدستور مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہیں اور مغربی ہواؤوں کا سسٹم آج سے بالائی علاقوں تک پھیلنے کا امکان ہے۔
ایڈوائزری کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، اور 9 سے10 مارچ کے دوران زیادہ تر حصوں میں ابرآلود موسم کی توقع ہے۔
بلوچستان کے مغربی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے اور جی بی، کشمیر اور پوٹھوہار میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- a day ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- a day ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





