اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 7th 2024, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الجزائر تیل کی یومیہ پیداوار میں 51 ہزار بیرل کمی کرے گا اور یومیہ پیداوار 9 لاکھ 8 ہزار بیرل ہونے کی توقع ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کٹوتی کے عمل کو جون کے آخر تک بڑھا دیا گیا ہے اور یومیہ پیداوار 9 ملین بیرل تک رہے گی، کٹوتی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
پیٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک ) اور کچھ غیر اوپیک ممالک پر مشتمل اوپیک پلس گروپ سے تعلق رکھنے والے سعودی عرب اور کویت نے تیل کی پیداوار میں مزید 3 ماہ کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 7 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 12 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







