انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار کرنے کے لیے متحدہ حکومت کی تشکیل پر زور دیا


طرابلس: لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے عبدولے باتھیلی نےملک کے سیاسی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتخابات کے انعقاد کی راہ ہموار کرنے کے لیے متحدہ حکومت کی تشکیل پر زور دیا۔
انہوں نے لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دبیبہ سے ملاقات کی، جس کے دوران انہوں نے لیبیا کی سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا، اور باہمی تصفیے کے ذریعے سیاسی عمل کو آگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جار ی ٹوئٹ میں کہا کہ میں نے موجودہ سیاسی تعطل اور اس کے عام لیبیائی باشندوں کی سلامتی اور معاشی صورتحال پر اثرات کے حوالے سے اپنی تشویش کااظہارکیا اور تمام لیبیائی رہنماؤں سے چیلنج کا مقابلہ کرنے اور ملک کو انتخابات کی طرف لے جانے کے لیے ایک متحد حکومت پر متفق ہونے کی اپیل کی ہے۔
لیبیا کی جماعتوں کے درمیان انتخابی قوانین پر اختلاف کی وجہ سے لیبیا دسمبر 2021 میں شیڈول کے مطابق عام انتخابات کرانے میں ناکام رہا۔

انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 20 غیر ملکی باشندے گرفتار
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 8 گھنٹے قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

بنگال ٹائیگرز نےشاہینوں کو دوسرےٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
- 6 گھنٹے قبل
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا
- ایک گھنٹہ قبل

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

معروف قوال شیر میاندادکا میلبورن کے فیڈریشن اسکوائر پر تاریخی قوالی نائٹ شو
- 9 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ میں اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کر دہ عالمی تنازعات کے پر امن حل سے متعلق قرارداد منظور
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعلی مریم نواز کامنشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچرسمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 11 گھنٹے قبل
سابق گورنرپنجاب، پی ٹی آئی کے رہنما میاں اظہر انتقال کرگئے
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب اسمبلی:قائم مقام اسپیکر کا اپوزیشن کے 26معطل ارکان کو فوری بحال کرنے کا حکم
- 10 گھنٹے قبل