بحری مشقیں 11سے 15مارچ تک جاری رہیں گی

شائع شدہ ایک سال قبل پر مارچ 12 2024، 6:50 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین، ایران اور روسی افواج کی 5روزہ بحری مشقیں خلیج عمان میں شروع ہو گئیں۔
چین کی وزارت قومی دفاع نے اعلامیے میں بتایا کہ چین، ایران اور روس کی بحری مشقیں 11سے 15مارچ تک جاری رہیں گی۔وزارت کے مطابق سکیورٹی بانڈ۔2024 کے نام سے ہونے والی مشقوں کا مقصد سمندری تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی امن و استحکام کا تحفظ کرنا ہے۔
چین کی بحری فوج چینی پیپلز لبریشن آرمی نیوی نے مشقوں میں حصہ لینے کے لیے3بحری جہاز بھیجے جن میں گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائر ارومچی، گائیڈڈ میزائل فریگیٹ لِنی اور جامع سپلائی جہاز ڈونگ پِنگہو شامل ہیں۔

پاک فضائیہ کی برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں شرکت
- 2 hours ago

پاکستان کا غزہ میں امداد اور ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
- 4 hours ago

پاک فوج کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
- 2 hours ago
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- an hour ago

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں
- 4 hours ago
عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک
- 4 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید
- 4 hours ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 2 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- 2 hours ago

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- 2 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 44 minutes ago

کراچی : لیاری میں ایک اور 6 منزلہ عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی
- 10 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات