Advertisement

اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا اجلاس

ایجنڈے پر متعلقہ ایجنسیوں اور محکموں کے نمائندوں کی جانب سے جامعہ بریفنگ دی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 27th 2024, 5:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا اجلاس

اسلام آباد: اینٹی نارکاٹکس فورس (اے این ایف )کے ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں انٹر ایجنسی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے پھیلاؤ اور انسداد منشیات کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے رجحان اور انسداد منشیات کے اقدامات پر 18 ویں انٹر ایجنسی ٹاسک فورس (آئی اے ٹی ایف) کا اجلاس گزشتہ روز ہیڈکوارٹر اینٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی میں میجر جنرل عبدالمعید ڈائریکٹر جنرل انسداد منشیات فورس کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں، انٹیلی جنس سیٹ اپ اور متعلقہ سرکاری محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کا مقصد تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی اور اداروں کی انتظامیہ کی جانب سے اس کا مقابلہ کرنے کے اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔

ایجنڈے پر متعلقہ ایجنسیوں اور محکموں کے نمائندوں کی جانب سے جامعہ بریفنگ دی گئی جس میں مسئلے کی بنیادی وجوہات اور پالیسی کے نفاذ میں درپیش خلا کو اجاگر کیا گیا ، بیک وقت آگے بڑھنے کے طریقوں پر بھی بحث کی گئی ،منشیات سے پاک تعلیمی اداروں کے لئے ایک مکمل مہم کا منصوبہ اے این ایف نے پیش کیا جس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 9 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement