حمزہ شہباز اور خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کریں گے
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر مارچ 31 2024، 11:21 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز اور خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردی گئی۔
این اے 118 سےحمزہ شہباز کی کامیابی پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کی طرف سے چیلنج گئی جبکہ این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے چیلنج کیا
این اے 71 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار نے چیلنج کی ہے۔ پی پی 152 سےملک محمد وحید کی کامیابی پی ٹی آئی کے نعمان مجید نے چیلنج کی ہے۔
جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کریں گے۔
سپریم کورٹ نے سنگین غفلت پرایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹادیا
- 15 گھنٹے قبل
ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری
- 7 منٹ قبل
وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ
- 17 منٹ قبل
چیمپئینز ٹرافی :آئی سی سی کا بھارت کو دوٹوک جواب،بھارتی بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
- 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کےتحریری مطالبات پر 7 روز میں تفصیلی جواب دیں گے، عرفان صدیقی
- 14 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار سیف علی خان کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل
گورنر کے اعتراضات مسترد،خیبرپختونخوا حکومت نے یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا
- 15 گھنٹے قبل
سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل انتقال کرگئے
- 15 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدر بنتے ہی روس پر پابندیاں لگانے کی دھمکی
- 25 منٹ قبل
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات