بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہوں گے، پی سی بی


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے۔ بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہوں گے۔
گزشتہ کئی دنوں سے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی خبریں گردش کر رہی تھیں تاہم اب کرکٹ بورڈ نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
Babar Azam appointed as white-ball captain
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 31, 2024
Following unanimous recommendation from the PCB’s selection committee, Chairman PCB Mohsin Naqvi has appointed Babar Azam as white-ball (ODI and T20I) captain of the Pakistan men's cricket team. pic.twitter.com/ad4KLJYRMK
پی سی بی کی جانب سے بذریعہ ٹوئٹ اعلان کیا گیا کہ بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان ہوں گے۔
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت 71 ٹی ٹوئنٹی میچز میں قیادت کر چکے ہیں۔
واضح رہے کہ بابر اعظم کو شاہین شاہ آفریدی کی جگہ دوبارہ کپتانی دی گئی ہے۔
اسٹار بلے باز کو کپتانی دینے سے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بابر اعظم کے درمیان ملاقات بھی ہوئی تھی جس میں کپتانی سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی تھی۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے کا اضافہ
- 8 hours ago

ایران کے بعد روس کی بھی پاک افغانستان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش
- 9 hours ago

ٹک ٹاک میں ایک نیا فیچر بلیٹن بورڈ متعارف
- 2 hours ago

آخری ون ڈے: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 3 hours ago

پنجاب حکومت کی وارننگ کے باعث نصف سے زائد شوگر ملوں نے کرشنگ کا آغاز کردیا
- 4 hours ago

سعودی عرب کی مختلف امراض میں مبتلا افراد پر حج کرنے پر پابندی، ڈپورٹ کرنے کی پالیسی بھی لاگو
- 2 hours ago

بھارت کے خلاف جبگ میں فتح اللہ کی طرف سے نصیب ہوئی، فیلڈ مارشل
- an hour ago

اسرائیلی فورسز نے تاریخی ابراہیمی مسجد کو کرفیو لگا کر غیر قانونی آبادکار یہودیوں کیلئے کھول دیا
- 7 hours ago

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل میچ کے دوران انجری کے باعث اسپتال منتقل
- 6 hours ago

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ملکی دفاعی صنعت پر شدید عدم اعتماد کا اظہار
- 4 hours ago

غیر قانونی امیگریشن قطعاً برداشت نہیں ، بدنامی کا باعث بننے والے کسی مسافر کو سفر کی اجازت نہیں، محسن نقوی
- 6 hours ago

پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں پھر اضافہ، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں بھی دوسرے نمبر پر آ گیا
- 8 hours ago












