اسلام آباد :وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس سے مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ویکسین مؤثر ہے اسی لیے کورونا سے جلد صحت یابی ممکن ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ وہ کورونا سے مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں۔ان کاکہنا تھا کہ کورونا کے دونوں ٹیسٹ منفی آئے ہیں، آج سے دوبارہ کام پر واپس آرہا ہوں، میری جلد صحت یابی کورونا ویکسین کے باعث ہی ممکن ہوئی۔انہوں نے کہا کہ یہ واضح ہے کہ کورونا ویکسین کام کرتی ہے اور یہ کوروناکیخلاف بہترین دفاع ہے۔
By the grace of Allah I have fully recovered. My latest two tests are negative. Going back to work today. The mild symptoms and quick recovery are without a doubt because of the vaccination . Clearly vaccines work and are the best defence against this horrible disease
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) June 2, 2021
واضح رہے کہ 25 مئی کو وفاقی وزیرتعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اب انہوں نےصرف 8 دن میں ہی کورونا کو شکست دے دی ہے ۔

وزیر اعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
- 9 hours ago

عید الفطر پر فلموں کا دنگل سجنے کو تیار،5پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی
- 11 hours ago

یوم پاکستان کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے خصوصی نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا
- 7 hours ago

مہنگا سونا آج پھر مہنگا،قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 13 hours ago

ملک میں عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
- 10 hours ago

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
- 6 hours ago

مسافروں کے ممکنہ رش کے پیش نظر ریلوے حکام کا عیدالفطر پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
- 13 hours ago

پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
- 11 hours ago

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار
- 10 hours ago

وفاقی شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ، خواتین کو وراثت سے محروم کرنا غیراسلامی قرار
- 12 hours ago

چینوٹ: بس اور مسافر وین میں تصادم سے 5افراد جاں بحق،12زخمی
- 7 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، ان عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے،صدر مملکت
- 9 hours ago