پاکستان کی برآمدات اور ترسیلات زرمیں اضافہ ہوا ، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاشی ریفارمز کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ معیشت کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ہو گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات اور ترسیلات زرمیں اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں۔ عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔بجلی چوری کی روک تھام کیلئے کام کررہے ہیں۔ ہمارا ٹرانسمیشن سسٹم کمزور ہے، بجلی چوری میں کمی لانے کیلئے مختلف فیصلے کئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ابھی ہمیں اور محنت کی ضرورت ہے، ہمارا اصلاحات اور ری اسٹرکچرنگ کا جو ایجنڈا ہے، ان کے جڑوں میں جو بیماری ہے اس کا خاتمہ اینٹی بایوٹک سے نہیں ہوگا بلکہ سرجیکل آپریشن سے ہوگا۔

اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف ایک کروڑ روپے کی ریکوری ڈگری معطل
- 9 گھنٹے قبل

انسٹاگرام پر نابالغ افراد کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی عائد ، والدین کی اجازت درکار
- 9 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا سروسز اسپتال کا اچانک دورہ
- 9 گھنٹے قبل

حکومت نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کیلئے پر عزم ہے ، وزیر خزانہ
- 14 گھنٹے قبل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے میں گندم خریداری پلان پر اجلاس
- 11 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے رابطہ، حجاج کے مسائل کے حل کیلیے اقدامات کی درخواست
- 9 گھنٹے قبل
تین سال میں 820 ارب روپے وصول، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں تاریخی اضافہ
- 9 گھنٹے قبل

شاہ رخ خان دیوالیہ ہو گئے؟ اداکار کے 'منّت' چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی
- 13 گھنٹے قبل
چین نے امریکی مصنوعات پر عائد ٹیرف 34 فیصد سے بڑھا کر 84 فیصد کردیا
- 13 گھنٹے قبل

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری
- 9 گھنٹے قبل

بی اے ناصر آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تعینات
- 12 گھنٹے قبل
آرمی چیف کی امریکی وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار
- 12 گھنٹے قبل