جاں بحق افراد کی شناخت 32 سالہ سلمان اور 33 سالہ عمیر کے نام سے ہوئی

شائع شدہ 2 years ago پر May 28th 2024, 3:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کینال روڈ پر موٹرسائیکل اور ٹرالر کے خوفناک تصادم ہوا۔
2 موٹر سائیکل سوار موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک زخمی کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔جاں بحق افراد کی شناخت 32 سالہ سلمان اور 33 سالہ عمیر کے نام سے ہوئی۔
ریسکیو حکام اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیوٹیموں نے 37 سالہ عدنان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس نے بتایا کہ حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔ ٹرالر کو قبضے میں لے لیا گیا ہے اور تفتیش کی جا رہی ہے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






