انسداد دہشتگردی کی عدالت کے لاہور کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنایا


لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت کے لاہور کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے شاہ محمود قریشی کی تحقیقاتی رپورٹ 5 جون کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ شاہ محمود قریشی سے ویڈیو لنک کے ذریعے پوچھ گچھ کی جائے۔
فیصلے میں مزید کہا گیا کہ تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور پیغامات جاری کیے، سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا گیا تمام مواد فرانزک لیب کو بھجوا دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ 26 مئی کو لاہور پولیس نے اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے مزید 9 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی تھی۔

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی توقع ہے، آئی ایم ایف
- 5 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ چین کے ساتھ ٹیرف معاہدے کیلئے پر امید، عائد ٹیرف میں کمی کا بھی عندیہ
- 5 گھنٹے قبل

امریکی کانگریس مین جیک برگمین نے دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
- چند سیکنڈ قبل

پہلگام حملے کے بعد بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف شیطانی پروپیگنڈہ ایک بار پھر بے نقاب
- 2 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف علاقوں میں سورج کی تپش میں دن بہ دن اضافہ
- 6 گھنٹے قبل

صہیونی فورسز کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، مزید 32 فلسطینی شہید
- 6 گھنٹے قبل

جنوبی ایشیا میں امن ایٹمی خطرات میں کمی اور توازن سے ممکن ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس
- 4 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 3 گھنٹے قبل

امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مساجد کی تعمیر سے روک دیا
- 3 گھنٹے قبل
امریکا کا جنوب مشرقی ایشیا سے سولر پینلز کی درآمد پر 3500 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستانی دفتر خارجہ کا پہلگام میں پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے پرردعمل
- 4 گھنٹے قبل

مستونگ میں دہشتگردوں کی جانب سے پولیو ٹیم پر حملہ، دو لیویز اہلکار شہید
- ایک گھنٹہ قبل