Advertisement

جعلی آرڈر پر بھرتی ہونے والے استاد کو 20 سال قید کی سزا

سرگودھا کے اسپیشل انسداد کرپشن کورٹ نے قید کی سزا کے ساتھ ساتھ ملزم کو 4 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر May 31st 2024, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جعلی آرڈر پر بھرتی ہونے والے استاد کو 20 سال قید کی سزا

جعلی آرڈر پر سرکاری میں نوکری حاصل کرنے والے استاد کو نوکری سے برطرف کر کے سزا سنا دی گئی ہے۔

پنجاب سے ضلع سرگودھا میں جعلی دستاویزات کی بنا پر بھرتی ہونے والے استاد کو نوکری کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، سرکاری اسکول ٹیچر کے لیے مشکل بڑھ گئی ہے۔

سرگودھا کے اسپیشل انسداد کرپشن کورٹ کی جانب سے جعلی بھرتی اور جعلی آرڈر کے حوالے سے کیس کی سماعت کی گئی تھی۔ اس سماعت کے دوران عدالت نے سرکاری اسکول میں بھرتی استاد کو 20 سال قید کی سزا سنائی ہےجبکہ قید کی سزا کے ساتھ ساتھ ملزم کو 4 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی ہے۔

محکمہ انسداد کرپشن پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملزم سرکاری ہائی سکول شیخ محمود والا میانوالی میں بھرتی ہوا تھا،محکمے کی جانب سے بتایا کیا گیا کہ ملزم اب تک 21 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ کی مد میں وصول کر چکا ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 18 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 20 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 16 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 20 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
Advertisement