وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہاکہ نیپرا نے دوسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ طے کی ہے جو اگلے تین مہینوں میں لاگو ہوگی


توانائی کے وزیر سردار اویس لغاری نے کہاہے کہ نیپرا سہ ماہی بنیادوں پر بجلی کے نرخوں میں ایڈجسٹمنٹ کرتی ہے جو آئندہ تین ماہ کے بلوں پر لاگو ہوتی ہے ۔
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ موجودہ مالی سال24-2023 کی دوسری سہ ماہی کیلئے ایڈجسٹمنٹ 2.75 تھی جو اپریل، مئی اور جون میں وصول کی جائے گی ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ نیپرا نے دوسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ طے کی ہے جو اگلے تین مہینوں میں لاگو ہوگی ۔
یہ ایڈجسٹمنٹ آئندہ ماہ کیلئے ایک اعشاریہ نو صفر ہوگی لیکن جولائی اور اگست کیلئے یہ صفر اعشاریہ نو تین رہے گی۔
انہوں نے مزید کہاکہ جولائی اور اگست کے بلوں میں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی کل لاگت 4۔65 سے کم ہوکر 0.93 روپے تک آجائے گی جو 3.72روپے کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 17 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 7 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 16 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 16 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 18 hours ago







