Advertisement
پاکستان

حکومت کا مزید 1 ارب ڈالر کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے مزید 1 ارب ڈالر کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 9th 2021, 2:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی 20 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔

ذرائع کے مطابق  کم ترقی یافتہ علاقوں کے طلباء کی فیس ادائیگی کیلئے گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے،جبکہ ایچ ای سی، رینجرز، آڈیٹر جنرل سمیت مختلف محکموں کیلئے گرانٹس کی منظوری بھی متوقع ہے۔احساس کوئی بھوکا نہ سوئے فنڈ کے قیام کی سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔

حکومت نے مزید 1 ارب ڈالر کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ  سمری کل منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی،اب تک 25 کروڑ ڈالر مالیت کی ویکسین خرید چکے ہیں، معیشت کو بندشوں سے نکالنے کیلئے عوام کی ویکسین ضروری ہے۔ ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن سمیت اس سال کورونا پر 51 ارب روپے خرچ کیئے گئے ہیں ۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 16 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement