محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں خسرہ سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد26 ہو گئی


لاہورسمیت ملک بھر میں خسرہ کے کیسز کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔گزشتہ 24گھنٹوں میں پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ 2بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔
محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں خسرہ سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد26 ہو گئیہے۔
گزشتہ روز صوبہ بھر میں خسرہ کے مشتبہ151کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔ جس میں لاہور سے 43، گوجرانوالہ سے 21، رحیم یار خان سے 35، وہاڑی سے47مبینہ مریض رپورٹ ہوئےہیں ، پنجا ب میں خسرہ سے متاثرمریضوں کی تعداد 3389ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ پتوکی میں خسرہ سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 9ہوگئی تھی ،گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خسرہ وباء کے حوالے سے نوٹس لیا تھا، صوبائی وزراء خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق نے پتوکی کا ہنگامی دورہ کیا اور خسرہ آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج بچوں کی خیریت دریافت کی تھی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 گھنٹے قبل







