Advertisement
علاقائی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دارالامان کی 10 خواتین سے حج کے موقع پر ملاقات

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا وزیراعلیٰ کا کہنا تھا بزرگ خواتین ہماری ماؤں جیسی ہیں، ان کا بہت خیال رکھا جائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 5th 2024, 11:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی  دارالامان کی 10 خواتین سے حج کے موقع پر  ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے  دارلامان  میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ان سے  ملاقات کی ، پاکستان مسلم لیگ ن  کے قائد میاں محمد نوازشریف بھی بزرگ خواتین کو ان کی  خواہش پرملنے کیلئے گئے ۔ 

وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نوازشریف نے10 بزرگ خواتین کیلئے حج کے انتظامات کی خصوصی ہدایت بھی کی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے  دارلامان  میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے والی خواتین سے  ملاقات میں اظہار تشکرکیااوربہت سے دعائیں دیں ۔

 وزیراعلیٰ کا کہنا تھا بزرگ خواتین ہماری ماؤں جیسی ہیں، ان کا بہت خیال رکھا جائےاور مریم نواز نے تمام بزرگ خواتین سے کہا پاکستان کے لئے بہت سے دعائیں کریں، انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ وطن عزیز کی خیر کرے۔ اس موقع پر میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا مزدور کومعاشی طور پر اوپر اٹھائیں گے، غریب کا اچھا وقت آگیا ہے ہماری حکومت میں خلل نا آتا تو غربت اور بے روزگاری ختم ہو جاتی۔

اس مولاقات میں حج پر جانے والی بزرگ خواتین کا کہنا تھا کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ حج پر جا سکوں گیزینب بی بی آبدیدہ ہو گیئں ۔ فریدہ رحمت علی کا کہنا تھا کہ  ہمارا کوئی سہارا نہیں تھا اللہ تعالی نے آپ کو وسیلہ بنا کر بھیج دیا ۔ امیر جہاں کاکہنا تھا اللہ نے اپنے گھر بلایا اللہ بہت برا مسبب الاسباب  ہے۔بحت مینا کا کہنا تھا مریم نواز نے ایسے برتاؤ کیا جیسے ہماری بیٹی ہو، نسیم اختر نے کہا کہ میاں  محمد نوازشریف ہمارے ملک کے معمار ہیں ان سے ملنے کی بہت خواہش تھی۔ عفت سلطانہ نے کہا  آپ ہمارے سر پر چادر کی مانند ہیں، یہ چادر پہلے سرک گئی تھی ۔ 

Advertisement
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

  • 2 days ago
میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

  • 3 days ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

  • 2 days ago
ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم

  • 3 days ago
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 3 days ago
عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • 7 minutes ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

  • 2 days ago
قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

  • 3 days ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 days ago
Advertisement