وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دارالامان کی 10 خواتین سے حج کے موقع پر ملاقات
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا وزیراعلیٰ کا کہنا تھا بزرگ خواتین ہماری ماؤں جیسی ہیں، ان کا بہت خیال رکھا جائے


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے دارلامان میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ان سے ملاقات کی ، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف بھی بزرگ خواتین کو ان کی خواہش پرملنے کیلئے گئے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے10 بزرگ خواتین کیلئے حج کے انتظامات کی خصوصی ہدایت بھی کی وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے دارلامان میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے والی خواتین سے ملاقات میں اظہار تشکرکیااوربہت سے دعائیں دیں ۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا بزرگ خواتین ہماری ماؤں جیسی ہیں، ان کا بہت خیال رکھا جائےاور مریم نواز نے تمام بزرگ خواتین سے کہا پاکستان کے لئے بہت سے دعائیں کریں، انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ وطن عزیز کی خیر کرے۔ اس موقع پر میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا مزدور کومعاشی طور پر اوپر اٹھائیں گے، غریب کا اچھا وقت آگیا ہے ہماری حکومت میں خلل نا آتا تو غربت اور بے روزگاری ختم ہو جاتی۔
اس مولاقات میں حج پر جانے والی بزرگ خواتین کا کہنا تھا کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ حج پر جا سکوں گیزینب بی بی آبدیدہ ہو گیئں ۔ فریدہ رحمت علی کا کہنا تھا کہ ہمارا کوئی سہارا نہیں تھا اللہ تعالی نے آپ کو وسیلہ بنا کر بھیج دیا ۔ امیر جہاں کاکہنا تھا اللہ نے اپنے گھر بلایا اللہ بہت برا مسبب الاسباب ہے۔بحت مینا کا کہنا تھا مریم نواز نے ایسے برتاؤ کیا جیسے ہماری بیٹی ہو، نسیم اختر نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف ہمارے ملک کے معمار ہیں ان سے ملنے کی بہت خواہش تھی۔ عفت سلطانہ نے کہا آپ ہمارے سر پر چادر کی مانند ہیں، یہ چادر پہلے سرک گئی تھی ۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل







