پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں

شائع شدہ a year ago پر Jun 15th 2024, 10:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد : فیصل آباد مویشی منڈی کے باہر ڈاکو تاجروں سے ایک کروڑ روپے لے کر فرار ہو گئے ۔
تفصیلا ت کے مطابق ڈاکوؤں کے رقم چھیننے پر تاجروں اور ڈاکوؤں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی جس کے بعد تین تاجر زخمی ہوگئے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں ۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا لاپتہ افراد کے معاملے پر تشویش کا اظہار
- 13 hours ago

حکومت کا گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
- an hour ago

این ڈی ایم اے نے 11 سے 17 جولائی تک بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا
- an hour ago

بھارت صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں دہشت گردی اور قتل عام میں ملوث ہے،دفتر خارجہ
- 41 minutes ago

لکی مروت پولیس کی کامیاب رروائی، تھانے پر فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام
- an hour ago

انسانیت کے خلاف جرائم ،شیخ حسینہ واجدسمیت سابق وزیرداخلہ اور پولیس چیف پر فرد جرم عائد
- 30 minutes ago

پاک بحریہ کی تقریب تقسیم اعزازات،ایڈمرل نوید اشرف کی خصوصی شرکت
- 14 hours ago

ایف آئی اے کی کارروائی،افغان شہریوں کو غیر قانونی ویزہ دینے والے دو اہلکار گرفتار
- 14 hours ago

اٹلی نے پہلی بار آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
- 12 hours ago

اسحاق ڈار کی کمبوڈیائی وزیر خارجہ سے ملاقات ، تجارتی اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
- 15 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک فوج سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
- 5 minutes ago

سانحہ سوات : انکوائری رپورٹ میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ آبپاشی، بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات