لاہور : وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹرنے آندھی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 11th 2021, 11:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر نے اسلام آباد سے لاہور واپسی پر آندھی کے باعث گڑھی شاہو ریلوے سٹیڈیم میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔وزیراعلی عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر نے اسلام آباد سے لاہور واپسی پر پرانے ائرپورٹ پر لینڈنگ کرنا تھی۔
جی این این کے مطابق آندھی کے باعث پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو گڑھی شاہو ریلوے سٹیڈیم میں اتارا، وزیراعلی عثمان بزدار اور عملہ محفوظ اور خیریت سے ہیں ۔
وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور عوام کی دعاوں سے خیریت سے ہوں ۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- an hour ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 20 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




